سورة القيامة - آیت 18
فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
لہذا جب ہم سے پڑھیں تو تم غور سے سنتے رہو
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی فرشتے کے ذریعے سے جب ہم اس کی قرأت آپ پوری کرلیں۔ ** یعنی اس کے شرائع واحکام لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اور ان کی پیروی بھی کریں۔