سورة المدثر - آیت 55

فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر جس کا جی چاہے اسے مان لے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔