سورة المدثر - آیت 45

وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بے ہودہ بکنے والوں کے ساتھ ہم بھی بکواس کرتے تھے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی کج بحثی اور گمراہی کی حمایت میں سرگرمی سے حصہ لیتے تھے۔