سورة المدثر - آیت 41

عَنِ الْمُجْرِمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

مجرموں کے متعلق

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- فی الجنات،اصحاب الیمین سے غال ہےاہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے، جہنمیوں سے سوال کریں گے۔