سورة المدثر - آیت 27

وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تم کیا جانو کہ وہ دوزخ ہے کیا چیز؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دوزخ کے ناموں یا درجات ایک کا نام سَقَرُ بھی ہے۔