سورة المدثر - آیت 23
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر پیٹھ پھیری اور تکبر میں پڑ گیا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی حق سے اعرض کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔