سورة المدثر - آیت 20
ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر اس پر (خدا کی) مار کہ اس نے کیسی اٹکل دوڑائی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟