سورة المدثر - آیت 10
عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جس میں کسی راہ کسی شکل میں بھی آسانی کی صورت نظرنہ آئے گی
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔