سورة المزمل - آیت 15
إِنَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولًا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ رَسُولًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم نے تمہاری جانب ایک رسول بھیجا تمہارے آگے حق کی شہادت دینے والا، جس طرح فرعون کی جانب ہم نے ایک رسول بھیجا تھا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جو قیامت والے دن تمہارے اعمال کی گواہی دے گا۔