سورة المزمل - آیت 7

إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- سَبْحٌ کے معنی ہیں الْجَرْيُ وَالدَّوَرَان (چلنا اور پھرنا) یعنی دن کے وقت دنیاوی مصروفیتوں کا ہجوم رہتا ہے۔ یہ پہلی بات ہی کی تائید ہے۔ یعنی رات کو نماز اور تلاوت زیادہ مفید اور موثر ہے۔ یعنی اس پر مداومت کر دن ہو یا رات اللہ کی تسبیح وتحمید اور تکبر وتحلیل کرتا رہ۔