سورة نوح - آیت 8
ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میں اس پر بھی باز نہیں آیا، پھر انہیں پکار پکار کرتیرا پیغام پہنچایا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔