سورة المعارج - آیت 16

نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جو سر کی کھلڑی ادھیڑ ڈالے گی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی گوشت اور کھال کو جلا کر رکھ دے گی۔ انسان صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جائے گا۔