سورة المعارج - آیت 15

كَلَّا ۖ إِنَّهَا لَظَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہرگز نہیں وہ تو آگ کی لپیٹ ہوگی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔