سورة المعارج - آیت 9
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور پہاڑ رنگ برنگ کی (دھنکی ہوئی) اون کی طرح ہوجائیں گے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔ ﴿كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ﴾