سورة الحاقة - آیت 52
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس اپنے پروردگار کی حمدوثنا کروجس نے دشمنان اسلام کوشادی کی جگہ حسرت ونامرادی میں مبتلا کردیا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جس نے قرآن کریم جیسی عظیم کتاب نازل فرمائی۔