سورة الحاقة - آیت 33

إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیونکہ یہ خدائے بزرگ وبرتر پر ایمان لاتا تھا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ مذکورہ سزا کی علت یا مجرم کے جرم کا بیان ہے۔