سورة القلم - آیت 40

سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان لوگوں سے پوچھو کہ ان میں سے کون اس کا ذمہ دار ہے؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- کہ وہ قیامت والے دن ان کے لئے وہی کچھ فیصلہ کروائے گا، جو اللہ تعالٰی مسلمانوں کے لئے فرمائے گا۔