سورة الملك - آیت 25
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ کہتی ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو بتاؤ، یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ کافر بطور مذاق قیامت کو دور دراز کی باتیں سمجھتے ہوئے کہتے ہیں۔