سورة الواقعة - آیت 94
وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جہنم میں داخل کیا جانا ہوگا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔