سورة الواقعة - آیت 89
فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تواس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمتوں کا باغ ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔