سورة الواقعة - آیت 63

أَفَرَأَيْتُم مَّا تَحْرُثُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اچھا تم نے اس بات پر غور کیا تھا کہ جو کچھ کاشت کاری کرتے ہو

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔