سورة الواقعة - آیت 51

ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر بے شک وہ لوگ جو گمراہ ہوئے اور انہوں نے جھٹلایا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔