سورة الواقعة - آیت 50
لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ایک مقرر دن میں وقت پر ضرور جمع کیے جائیں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔