سورة الواقعة - آیت 45
إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ وہ لوگ ہیں کہ پہلے بڑے آسودہ حال تھے مگر پاداش عمل میں ان کایہ حال ہوگیا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی دنیا میں آخرت سے غافل ہو کر عیش وعشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔