سورة الواقعة - آیت 23

كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جو چھپا کرکھے ہوئے موتیوں کی طرح (خوبصورت ہوں گی)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- مَكْنُونٌ، جسے چھپا کر رکھا گیا، اس کو کسی کے ہاتھ لگے ہوں نہ گرد وغبار اسے پہنچا ہو۔ ایسی چیز بالکل صاف ستھری اور اصلی حالت میں رہتی ہے۔