سورة الواقعة - آیت 21
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) اور پرندوں کے گوشت۔۔ جس قسم (کے گوشت) کی وہ خواہش کریں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔