سورة الواقعة - آیت 2
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا (١)۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔