سورة الرحمن - آیت 25

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

سو اے جن وانس، تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کا انکار کرو گے؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- ان کے ذریعے سے بھی نقل وحمل کی جو آسانیاں ہیں، محتاج وضاحت نہیں، اس لیے یہ بھی اللہ کی عظیم نعمت ہے۔