سورة الرحمن - آیت 8

أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس طرح آفتاب ومہتاب، درخت اور آسمان اپنے محدود نظام عدل سے تجاوز نہیں کرتے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی انصاف سے تجاوز نہ کرو۔