سورة القمر - آیت 35
نِّعْمَةً مِّنْ عِندِنَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي مَن شَكَرَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اپنے فضل سے نکال لیا، ہم ہر شکرگزار کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی ان کو عذاب سے بچانا، یہ ہماری رحمت اور احسان تھا جو ان پر ہوا۔