سورة القمر - آیت 13
وَحَمَلْنَاهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور ہم نے نوح کو ایک تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کردیا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تختے باندھے گئے یا وہ کیلیں اور میخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔