سورة النجم - آیت 53
وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور اوندھی ہونے والی بستیوں کو اس نے دے مارا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس سےمراد حضرت لوط (عليہ السلام) کی بستیاں ہیں، جن کو ان پر الٹ دیا گیا۔