سورة النجم - آیت 17

مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

نہ نگاہ نے کج رہی کی اور نہ حد سے تجاوز کیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی نبی (ﷺ) کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ اس حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ (ﷺ کے لیے مقرر کر دی گئی تھی۔ (ایسرالتفاسیر)۔