سورة النجم - آیت 8

ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر وہ نزدیک ہوا اور اتر آیا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی پھر زمین پر اترے اور آہستہ آہستہ نبی (ﷺ) کے قریب ہوئے۔