سورة الطور - آیت 3

فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

رقیق جلد میں (رح) لکھی ہوئی ہے۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ متعلق ہے مَسْطُورٍ کے۔ رَقٍّ ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔