سورة الطور - آیت 2
وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور کتاب کی جو کھلی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- مَسْطُورٍ کے معنی ہیں۔ مکتوب، لکھی ہوئی چیز۔ اس کے مصداق مختلف بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن مجید، لوح محفوظ، تمام کتب منزلہ یا وہ انسانی اعمال نامے جو فرشتے لکھتے ہیں۔