سورة الذاريات - آیت 29
فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ سن کر انکی بیوی سامنے آئی اور اس نے اپنے چہرہ پر تعجب سے ہاتھ مارا کہنے لگی میں بڑھیا بانجھ۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* صَرَّةٍ کے دوسرے معنی ہیں چیخ وپکار، یعنی چیختے ہوئے کہا۔