سورة الذاريات - آیت 21
وَفِي أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور خود تمہارے وجود میں بھی، پھر کیا تم نہیں دیکھتے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔