سورة الذاريات - آیت 1
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
قسم ہے ان ہواؤں کی جو بادلوں کواڑائے لیے پھرتی ہیں۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس سے مراد ہوائیں ہیں جو مٹی کو اڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔