سورة ق - آیت 17

إِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيَانِ عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب دائیں اور بائیں بیٹھے دو فرشتے لیتے رہتے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔