سورة محمد - آیت 24

أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کیا لوگ اپنے دماغ سے قرآن پر غور نہیں کرتے یاان کے دلوں پر قفل لگے ہوئے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جس کی وجہ سے قرآن کے معنی ومفاہیم ان کے دلوں کے اندر نہیں جاتے۔