سورة محمد - آیت 13

وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ هِيَ أَشَدُّ قُوَّةً مِّن قَرْيَتِكَ الَّتِي أَخْرَجَتْكَ أَهْلَكْنَاهُمْ فَلَا نَاصِرَ لَهُمْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کتنی ہی بستیاں (ایسی گزرچکی ہیں) جو آپ کی اس بستی سے، جس نے آپ کو جلاوطن کیا ہے قوت وطاقت میں بڑھی ہوئی تھیں ہم نے انہیں ہلاک کرڈالا پھر کوئی بھی ان کا مددگار نہ ہوا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔