سورة الجاثية - آیت 4
وَفِي خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِن دَابَّةٍ آيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
نیز تمہاری پیدائش میں اور ان چارپایوں میں جنہیں اس نے زمین میں پھیلارکھا ہے اور ارباب یقین کے لیے بڑی نشانیاں ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔