سورة الدخان - آیت 12
رَّبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہیں گے اے ہمارے رب ہم سے یہ دور کردے بلاشبہ ہم ایمان لانے والے ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* پہلی تفسیر کی رو سے یہ کفار مکہ نے کہا اور دوسری تفسیر کی رو سے قیامت کے قریب کافر کہیں گے۔