سورة الزخرف - آیت 75
لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس عذاب کا ان سے کبھی وقفہ نہیں کیا جائے گا اور وہ اس میں مایوس پڑے رہیں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی نجات سے مایوس۔