سورة الشورى - آیت 46
وَمَا كَانَ لَهُم مِّنْ أَوْلِيَاءَ يَنصُرُونَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ ۗ وَمَن يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن سَبِيلٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہاں ان کے کوئی حامی نہ ہوں گے جو اللہ کے مقابلے میں ان کی مدد کرسکیں اور جس کو اللہ گمراہ کردے تو اس کے لیے کوئی بچاؤ کی سبیل نہیں ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔