سورة الشورى - آیت 19
اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ ۖ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو جو کچھ چاہتا ہے دیتا ہے اور وہ بڑی قوت والا اور بڑے غلبے والا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔