سورة الشورى - آیت 4
لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جوکچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور ہی سب سے برتر اور عظمت ولاہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔