سورة غافر - آیت 71

إِذِ الْأَغْلَالُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلَاسِلُ يُسْحَبُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) جبکہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ وہ نقشہ ہے جو جہنم میں ان مکذبین کا ہوگا۔