سورة ص - آیت 58

وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اسی قسم کی دوسری چیزیں ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- شَكْلِه، اس جیسے أَزْوَاجٌ، انواع واقسام یعنی حمیم وغساق جیسے اور بہت سی قسم کے دوسرےعذاب ہوں گے۔